حید ر آ باد 22 ا گست ( اعتما د نیو ز) بی جے پی کے صد ر امت شا ہ نے آ ند ھر ا پر دیش کے چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و سے حید ر آ باد میں ملا قا ت کی ۔دو نو ں لیڈ ر
و ں نے تا ز ہ سیا سی حا لا ت اور دو نو ں پا ر ٹیو ں کے تعلقا ت پر با ت کی ۔ تیلگو دیشم پا ر ٹی مر کز میں بی جے پی کی ا تحا د ی این ڈی اے کا پا رٹنر ہے جبکہ بی جے پی آ ند ھر ا پر دیش میں ٹی ڈی پی کے سر کا ر میں ا ہم حصہ دا ر ہے۔